تلہار اسپتال میں ’غلط انجکشن سے بچہ جاں بحق،ورثاکیتوڑ پھوڑ

تلہار(پی پی آئی)تلہار کے سرکاری اسپتال میں مبینہ طور پر غلط انجکشن لگانے سے بچہ جاں بحق ہوگیاتفصیلات کے مطابق ورثا نے اسپتال میں توڑ پھوڑ کی جس کی وجہ سے گیٹ بھی توٹ گیا۔ والدین نے کہا کہ3 سالہ حبیب غلط انجکشن لگنے سیجاں بحق ہوا۔پی پی آئی کے مطابق بچے کے والد نے کہا کہ بچے کو معمولی زخم تھا،اسپتال  میں عملے  نے نجکشن لگایا، انجکشن لگنے کے باعث بچہ جاں بحق ہوا۔دوسری جانب ایم ایس ڈاکٹرزاہدمیمن نے کہا کہ بچہ تشویشناک حالت میں اسپتال لایاگیا تھا اور طبی امداد کے دوران وہ جانبر نہ ہوسکا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

پاکستان نے تاریخی سنگ میل عبور کرلیا، خلائی مشن چاند کے سفر پر روانہ

Fri May 3 , 2024
بیجنگ/اسلام آباد(پی پی آئی)پاکستان نے تاریخی سنگ میل عبور کرلیا، تاریخی خلائی مشن چاند کے سفر پر روانہ ہوگیا جبکہ پاکستان کا پہلا خلا باز بھی انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن پر اترے گاسیٹلائٹ مشن آئی کیوب قمر دوپہر 12 بجکر 50 منٹ پر چین کے ہینان اسپیس لانچ سائٹ سے خلا میں بھیجا جانا تھا لیکن موسم کی وجہ سے لانچ […]