مظفرگڑھ میں موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے صحافی قتل

مظفرگڑھ(پی پی آئی) تھرمل بائی پاس پر موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کر کے اشفاق احمد سیال  نامی صحافی کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق  اشفاق سیال کو نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے تھرمل بائی پاس پر روکنے کے بعد ٹارگٹ کرکے قتل کیا۔پی پی آئی کے مطابق ہسپتال ذرائع کاکہنا ہے کہ اشفاق احمد سیال کو تشویشناک حالت میں ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا گیا تھا مگر وہ جانبر نہ ہوسکے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

مظفرگڑھ میں موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے صحافی قتل

Wed May 15 , 2024
مظفرگڑھ(پی پی آئی) تھرمل بائی پاس پر موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کر کے اشفاق احمد سیال  نامی صحافی کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق  اشفاق سیال کو نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے تھرمل بائی پاس پر روکنے کے بعد ٹارگٹ کرکے قتل کیا۔پی پی آئی کے مطابق ہسپتال ذرائع کاکہنا ہے کہ اشفاق احمد سیال کو تشویشناک حالت میں ڈی ایچ […]