عالمی یوم آزادی صحافت پرخضدار میں بم دھماکہ، سینئر صحافی جاں بحق

خضدار(پی پی آئی)بلوچستان کے ضلع خضدار میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے سے گاڑی تباہ ہوگئی۔ دھماکے میں خضدار پریس کلب کے صدر مولانا صدیق مینگل جاں بحق ہوگئے۔پی پی آئی کے مطابق دھماکے میں 9 افراد زخمی ہونیکی اطلاعات بھی ہیں۔سینئر صحافی کی گاڑی کو اس دن نشانہ بنایا گیا جب صحافتی برادری آزادی صحافت کا عالمی دن منا رہی ہے۔

Latest from Blog