پیری بس ٹینس:ارجنٹائن اور امریکی کھلاڑی دوسرے راﺅنڈ میں

کیلی فورنیا: پیری بس ٹینس ٹورنامنٹ کے پہلے راﺅنڈ میں ارجنٹائن کے مناکواور امریکی کھلاڑی ٹم نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے دوسرے راونڈ میں اپنی جگہ پکی کر لی۔امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ہونے والے ٹینس ٹورنامنٹ کے پہلے راﺅنڈ میں ارجنٹائن کے جوائن مناکو نے کینیڈا کے پیٹر پلونسکی کو دو گھنٹے 24 منٹ اور 14 سیکنڈ کے سخت مقابلے کے بعد 4-6 ،7-6 اور4-6 سے زیر کیا۔ امریکا کے ٹم نے اپنے ہم وطن کھلاڑی جیک سوک کو شکست دے کر دوسرے راونڈ میں جگہ بنا لی۔

Next Post

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ : قومی ٹیم کے لیے نئی کٹ تیار

Fri Mar 7 , 2014
پورٹ ایلزبتھ: آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آغاز 9مارچ کو پورٹ ایلزبتھ میں ہو گا۔ دوسرا میچ 12مارچ کو ڈربن میں جبکہ تیسرا اور آخری میچ سنچورین میں 14مارچ کو کھیلا جائے گا ۔ آسٹریلوی کر کٹ ٹیم کی قیا دت جارج بیلی کریں گے جبکہ فیف ڈوپلیسی […]