پورٹ ایلزبتھ: آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آغاز 9مارچ کو پورٹ ایلزبتھ میں ہو گا۔ دوسرا میچ 12مارچ کو ڈربن میں جبکہ تیسرا اور آخری میچ سنچورین میں 14مارچ کو کھیلا جائے گا ۔ آسٹریلوی کر کٹ ٹیم کی قیا دت جارج بیلی کریں گے جبکہ فیف ڈوپلیسی جنوبی افریقا کی قیادت کریںگے۔ دونوں ٹیمیں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل اس سیریز کو بہت اہمیت دے رہی ہیں۔
Next Post
انگلش بیٹسمین جوئے روٹ کی ورلڈ کپ میں شر کت مشکو ک
Fri Mar 7 , 2014
لندن: انگلش کر کٹ ٹیم کے نوجوان بیٹسمین جوئے روٹ کی ٹی ٹوئینٹی ورلڈ کپ میں شرکت مشکوک ہوگئی ۔ انگلینڈ کر کٹ ٹیم کے بیٹسمین جوئے روٹ ویسٹ انڈیز کے خلا ف تیسرے ون ڈے میں دوران بیٹنگ انگو ٹھے کی انجری کا شکار ہو گئے تھے ۔جوئے روٹ ویسٹ انڈیز کے خلا ف تیسرے میچ میں میں سنچری […]
