پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

صدیق مینگل خضدار پریس کلب کے تیسرے صدر،جونشانہ بنے

کراچی(پی پی آئی)بلوچستان کے ضلع خضدار میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے سے خضدار پریس کلب کے صدر مولانا صدیق مینگل  اس وقت جاں بحق ہوگئے جب مولانا  گھر سے نکل کر خضدار انجینئرنگ یونیورسٹی جامعہ مسجد میں نمازجمعہ پڑھنے جارہے تھے۔پی پی آئی کے مطابق خضدار پریس کلب کے وہ تیسرے صدر ہیں جسے نشانہ بنایا گیا جب کہ مجموعی طور پر 2009 سے اب تک خضدار پریس کلب کے 10 ارکان جاں بحق ہوچکے ہیں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ چند برس قبل خضدار،تربت اور قلات سمیت متعدد پریس کلبوں پر تالے لگے تھے اور جان لیوا دھمکیوں کے باعث صحافی کلبوں میں بیٹھنے سے گریزاں تھے