سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کرکٹر احسان اللہ خان رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے

لاہور (پی پی آئی) قومی کرکٹر احسان اللہ خان رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے۔ پی پی آئی کے مطابق احسان اللہ خان کی عمر صرف 20 سال ہے مگر انہوں نے اپنے نکاح کا اعلان کر دیا۔ احسان اللہ قومی ٹیم کے موجودہ تیز ترین باؤلرز میں سے ایک ہیں۔ بلے باز صائم ایوب اور حسیب اللہ خان کے ہمراہ احسان اللہ دسمبر 2022 میں قومی ٹیم میں شامل ہونے والے کم عمر ترین کھلاڑیوں میں شامل ہیں۔