کراچی (پی پی آئی)قومی انعامی بانڈز کی 2022 کی آخری قرعہ اندازی 15دسمبر کو ہو گی۔200روپے کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کا پہلا انعام 7 لاکھ 50 ہزار روپے کا ایک، دوسرے انعام میں اڑھائی لاکھ روپے کے 5 جبکہ تیسرے انعام میں 1250 روپے کے 2394 انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائیں گے
Next Post
سینیٹ کی مجلس قائمہ میری ٹائم افیئرز کااجلاس گوادرمیں شروع
Tue Dec 6 , 2022
کوئٹہ (پی پی آئی)سینیٹ کی مجلس قائمہ میری ٹائم افیئرز کااجلاس منگل6دسمبرکوگوادرمیں شروع ہوگاپی پی آئی کے مطابق سینیٹ سیکرٹریٹ کے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے میری ٹائم افئیرز کا اجلا س منگل6دسمبر کو گوادرمیں شروع ہوگیا جو بدھ 7دسمبر کو بھی جاری رہے گا۔