خیر پور کے گاؤں میر محمد اجن میں دو بھائی بہن تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی، یورو، پاؤنڈ، درہم اور ریال کی قیمتوں میں اضافہ

سندھ کابینہ کا اجلاس ، صحت انشورنس اور انسداد منشیات پر اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی حلقہ مظفرآباد ڈویژن میں پولنگ 2 اگست کو ہوگی

کراچی بابا بھٹ آئی لینڈ سے لاپتہ بچی کی لاش منوڑہ کچی لائن سے مل گئی

ملکی اور عالمی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مولانا فضل الرحمٰن کو تحریک انصاف سے مذاکرات پر تحفظات

اسلام آباد (پی پی آئی)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) کی جانب سے سیاسی تعطل کو توڑنے کے لیے پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ ’غیر مشروط مذاکرات‘ پر آمادگی ظاہر کرنے کے ایک دن بعد حکمران اتحاد کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن عمران خان کی زیر قیادت پی ٹی آئی سے مذاکرات کے حوالے سے ہچکچاہٹ کا شکار ہیں اور انھوں نے اپنے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ان کا کہناہے کہ پی ڈی ایم کو کبھی بھی عمران کے ساتھ نہیں بیٹھنا چاہیے کیونکہ اس نے پی ڈی ایم کے رہنماؤں کو لٹیرے اور چور کہا تھا۔