خیر پور کے گاؤں میر محمد اجن میں دو بھائی بہن تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی، یورو، پاؤنڈ، درہم اور ریال کی قیمتوں میں اضافہ

سندھ کابینہ کا اجلاس ، صحت انشورنس اور انسداد منشیات پر اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی حلقہ مظفرآباد ڈویژن میں پولنگ 2 اگست کو ہوگی

کراچی بابا بھٹ آئی لینڈ سے لاپتہ بچی کی لاش منوڑہ کچی لائن سے مل گئی

ملکی اور عالمی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کراچی میں پی پی دھاندلی تو کیا دھاندلا بھی کرلے تو بھی کامیاب نہیں ہوگی:خرم شیر زمان

کراچی (پی پی آئی)پی ٹی آئی کے سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر و ڈپٹی سیکرٹری جنرل خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی جانتی ہے وہ کراچی میں دھاندلی تو کیا دھاندلا بھی کرلے بھی کامیاب نہیں ہوگی۔پی پی آئی کے مطابق خرم شیر زمان کا یہ بھی کہنا تھا کہ ایم کیوایم الیکشن سے بھاگ کرسسٹم کا حصہ رہنا چاہتی ہے،