شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان اسلم رئیسانی جے یو آئی (ف) میں شامل

سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان اسلم رئیسانی نے جمعیت علمائے اسلام (ف) میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان کر دیا، اسلم رئیسانی نے کہا کہ عوام کی بہتری کیلئے جدو جہد کرنا ہو گی۔پی پی آئی کے مطابق نواب اسلم رئیسانی نے ایک تقریب کے دوران جے یو آئی (ف) میں شمولیت کا باضابطہ اعلان کیا اور کہا کہ کوشش کریں گے کہ عوام کے مسائل کو کم سے کم کر دیں، مسائل صرف عوام کے نہیں سیاسی لوگوں کے بھی ہوتی ہیں۔