ساس اور نند سے متعلق بیان،نیہا سلمان کا تصدق یا تردید سے گریز

کراچی (پی پی آئی)پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ صبا فیصل کی بہونیہا سلمان کا اپنی ساس اور نند سے متعلق بیان ف سوشل میڈ یا پیجز پر ان کے پرائیویٹ اکاونٹ کا حوالہ دیتے ہوئے شئیر کیا جا رہا،اس بیان کے حوالے سے نیہا سلمان نے ابھی تک تصدق یا تردید نہیں کی۔

Next Post

پنجاب کابینہ میں توسیع، خیال احمد کاسترو نے بطور صوبائی وزیر حلف اٹھا لیا

Wed Dec 7 , 2022
لاہور (پی پی آئی) پنجاب کی کابینہ میں مزید توسیع ہوگئی، خیال احمد کاسترو نے بھی بطور صوبائی وزیر حلف اٹھا لیا۔پی پی آئی کے مطابق گورنر ہاؤس لاہور میں ہونے والی حلف برداری کی تقریب میں گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے خیال احمد کاسترو سے حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب میں چودھری پرویز الٰہی نے بھی شرکت کی۔ […]