شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پنجاب کابینہ میں توسیع، خیال احمد کاسترو نے بطور صوبائی وزیر حلف اٹھا لیا

لاہور (پی پی آئی) پنجاب کی کابینہ میں مزید توسیع ہوگئی، خیال احمد کاسترو نے بھی بطور صوبائی وزیر حلف اٹھا لیا۔پی پی آئی کے مطابق گورنر ہاؤس لاہور میں ہونے والی حلف برداری کی تقریب میں گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے خیال احمد کاسترو سے حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب میں چودھری پرویز الٰہی نے بھی شرکت کی۔ حلف برداری کی تقریب میں صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت، ارکان اسمبلی اور پرنسپل سیکرٹری ٹو سی ایم محمد خان بھٹی سمیت صوبائی سیکرٹریز اور صوبائی حکومت کے دیگر حکام شریک تھے۔