خیبر پختونخوا میں جنگلات کے مالکان کی جرگہ منعقد؛ وزیر اعلیٰ کے مشیر کی شرکت

جنوبی افریقہ میں پاکستانیوں کی ہلاکتیں؛ پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اظہار افسوس

جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی بورڈ آف گورنرز کا اجلاس منعقد؛ کلیدی فیصلے کیے گئے

وزیر داخلہ نے منصورہ میں جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم سے اہم ملاقات کی؛ قومی اہمیت کے مسائل پر تبادلہ خیال

بلوچستان ویمن ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ کے تحت صنفی بنیاد پر تشدد اور کم عمری کی شادی جیسے مسائل پر ‘صوبائی میڈیا فیلوشپ پروگرام’ کا آغاز

اوپن مارکیٹ میں ڈالر سمیت بڑی کرنسیوں کی قدر میں معمولی اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ڈیلی میل کی وزیراعظم سے معافی کردار کشی کرنے والوں کیلئے باعث عبرت ہے: حمزہ شہباز

لاہور(پی پی آ ئی) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ ڈیلی میل کی وزیراعظم شہباز شریف سے معافی کردار کشی کرنے والوں کے لئے باعث عبرت ہے۔ سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر اپنے پیغام میں لیگی رہنما حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ ہم اللہ تعالی کا شکر ادا کرتے ہیں جس نے ایک بار پھر سرخرو کیا،عمران نیازی اور اس کی جماعت نے جھوٹی خبر میں سہولت کاری کی۔وزیراعظم کو اللہ نے برطانوی کرائم ایجنسی کی تحقیقات میں بھی سرخرو کیا تھا۔ڈیلی میل کی وزیراعظم شہباز شریف سے معافی کردار کشی کرنے والوں کے لئے باعث عبرت ہے۔