خیبر پختونخوا میں جنگلات کے مالکان کی جرگہ منعقد؛ وزیر اعلیٰ کے مشیر کی شرکت

جنوبی افریقہ میں پاکستانیوں کی ہلاکتیں؛ پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اظہار افسوس

جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی بورڈ آف گورنرز کا اجلاس منعقد؛ کلیدی فیصلے کیے گئے

وزیر داخلہ نے منصورہ میں جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم سے اہم ملاقات کی؛ قومی اہمیت کے مسائل پر تبادلہ خیال

بلوچستان ویمن ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ کے تحت صنفی بنیاد پر تشدد اور کم عمری کی شادی جیسے مسائل پر ‘صوبائی میڈیا فیلوشپ پروگرام’ کا آغاز

اوپن مارکیٹ میں ڈالر سمیت بڑی کرنسیوں کی قدر میں معمولی اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ڈیلی میل کی معافی اعتراف ہے کہ اس جھوٹ کا ماسٹر مائنڈ عمران ہے:راناثنااللہ

اسلام آ باد (پی پی آ ئی)وفاقی وزیر داخلہ راناثنااللہ نے کہا ہے کہ ڈیلی میل کی معافی اعتراف ہے کہ اس جھوٹ کا ماسٹر مائنڈ عمران ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں وزیر داخلہ راناثنااللہ نے عمران خان کو مخاطب کرتے ہو ئے کہا ہے کہ فراڈیا جھوٹی خبریں شہبازشریف کے خلاف شائع کراتا رہا اور خود گھڑیاں چوری کرتا رہا،’ڈیلی میل‘کے ذریعے شہبازشریف کو ’بلیک میل‘ کرنے کی کوشش کی،ثابت ہوچکا ہے کہ عمران جھوٹا ہے، آئین کے تحت ایک جھوٹا، چور اور بے ایمان لیڈر نہیں ہوسکتا۔ راناثنااللہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے لوگ چور، جھوٹے کو لیڈرشپ کے عہدے سے ہٹائیں اور کسی نیک ایمان دار کو اپنا چیئرمین بنائیں۔