چین :کاندھے کی ہڈی سے 51 کلو گرام وزن اٹھا کر عالمی ریکارڈ قائم

بیجنگ: چینی نوجوان نے کاندھے کی ہڈی سے 51 کلو گرام وزن اٹھا کر عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔ بیجنگ کے شہری ژی فینگ نے درجنوں افراد کے سامنے یہ منفرد کارنامہ سر انجام دیا۔ نوجوان نے لوہے کی ایک تار میں اکیاون کلو گرام وزن لادا اور کاندھے کی ہڈی کو جوڑ کر یہ وزن بآسانی اٹھا لیا۔ نوجوان ایک منٹ تک وزن اٹھائے کھڑا رہا۔ منفرد ریکارڈ پر ہال تالیوں سے گونج اٹھا۔

Next Post

امریکن باسکٹ بال : واشنگٹن کی لاس اینجلس کےخلاف کامیابی

Wed Nov 27 , 2013
واشنگٹن: امریکا میں نیشنل باسکٹ بال کے ایک میچ میں واشنگٹن وزرڈ کی ٹیم نے لاس اینجلس لیکرز کیخلاف کامیابی حاصل کر لی۔امریکا میں جاری باسکٹ بال لیگ میں دونوں ٹیموں کے درمیان دلچسپ مقابلہ ہوا۔ ایونٹ میں میزبان ٹیم واشنگٹن وزرڈ نے 116 پوائنٹس سے کامیابی حاصل کی۔ فاتح ٹیم کی جانب سے جان وال نے سب سے زیادہ […]