جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

فیفا کپ، عمران خان کی مراکش ٹیم کو سیمی فائنل میں پہنچے پر مبارکباد

اسلام آباد(پی پی آئی) پی ٹی آئی چیئر مین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے مراکش کی ٹیم کو سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرنے پر مبارکباد دی ہے۔سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر اپنے پیغام میں عمران خان نے کہا کہ پہلی بار ایک عرب افریقی مسلم ملک کی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچی ہے۔ انہوں نے مراکش کی ٹیم کے لیے سیمی فائنل اور آگے کامیابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔واضح رہے کہ فیفا ورلڈ کپ کے میگا ایونٹ میں گزشتہ روز کوارٹر فائنل میں مراکش کی ٹیم نے پرتگال کو شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کیا تھا۔ دوسرے کوارٹر فائنل میں کروشیا کی ٹیم برازیل کو شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچنے میں کامیاب ہو گئی۔