مسلم لیگ ن گلگت بلتستان کا اجلاس ، انتخابی کامیابی اور مستقبل کی منصوبہ بندی کا جائزہ لیا

وزیراعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس، پاکستان ریلوے میں اسٹریٹجک اصلاحات کی منظوری

سندھ پولیس اور پراسیکیوشن کے درمیان قبل از ٹرائل ہم آہنگی کے حوالے سے اہم اجلاس ، تفصیلی غور و خوض

وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا نیشنل پولیس اکیڈمی کا دورہ

صوفی بزرگ بابا فرید گنج شکر کے سالانہ عرس کی تیاریاں ، سیکیورٹی پلان تیار

ملکی گولڈ مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں تیزی سے کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستان میں کورونا وائرس کی شرح میں مسلسل کمی ملک بھر میں گزشتہ 24گھنٹو ں کے دوران 7مثبت کیسزرپورٹ

اسلام آ باد(پی پی آ ئی)ملک بھر میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز اور اموات کی شرح میں مسلسل کمی آگئی ہے۔ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائر س کے صرف 7مثبت کیسزرپورٹ ہو گئے۔ قومی اداراہ صحت (این آئی ایچ) کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 3ہزار 341کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے صرف 7نئے کیسز رپورٹ ہو ئے۔اس طرح گزشتہ 24 گھنٹوں میں کئے گئے مثبت کورونا ٹیسٹ کی شرح 0.21 فیصد رہی ہے، مزید برآں اس دوران کورونا وائرس سے کوئی مریض بھی جاں بحق نہیں ہوا جبکہ 34مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔