خیبر پختونخوا میں جنگلات کے مالکان کی جرگہ منعقد؛ وزیر اعلیٰ کے مشیر کی شرکت

جنوبی افریقہ میں پاکستانیوں کی ہلاکتیں؛ پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اظہار افسوس

جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی بورڈ آف گورنرز کا اجلاس منعقد؛ کلیدی فیصلے کیے گئے

وزیر داخلہ نے منصورہ میں جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم سے اہم ملاقات کی؛ قومی اہمیت کے مسائل پر تبادلہ خیال

بلوچستان ویمن ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ کے تحت صنفی بنیاد پر تشدد اور کم عمری کی شادی جیسے مسائل پر ‘صوبائی میڈیا فیلوشپ پروگرام’ کا آغاز

اوپن مارکیٹ میں ڈالر سمیت بڑی کرنسیوں کی قدر میں معمولی اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

روپے کی قدرمیں اضافہ، انٹر بینک میں ڈالر سستا ہو گیا

کراچی(پی پی آ ئی) انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 25 پیسے سستا ہونے کے بعد 224 روپے 50 پیسے کا ہو گیا ہے۔ دوسری جانب سٹاک ایکس چینج میں مثبت رجحان دیکھا جا رہا ہے، کاروباری روزکے آغاز پر ہنڈرڈ انڈیکس میں 202 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد 100 انڈیکس 41 ہزار 745 پوائنٹس پر پہنچ چکا ہے۔