خیبر پختونخوا میں جنگلات کے مالکان کی جرگہ منعقد؛ وزیر اعلیٰ کے مشیر کی شرکت

جنوبی افریقہ میں پاکستانیوں کی ہلاکتیں؛ پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اظہار افسوس

جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی بورڈ آف گورنرز کا اجلاس منعقد؛ کلیدی فیصلے کیے گئے

وزیر داخلہ نے منصورہ میں جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم سے اہم ملاقات کی؛ قومی اہمیت کے مسائل پر تبادلہ خیال

بلوچستان ویمن ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ کے تحت صنفی بنیاد پر تشدد اور کم عمری کی شادی جیسے مسائل پر ‘صوبائی میڈیا فیلوشپ پروگرام’ کا آغاز

اوپن مارکیٹ میں ڈالر سمیت بڑی کرنسیوں کی قدر میں معمولی اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عمران خان کی پرنس کریم آ غاخان کی سالگر ہ پر مبارک باد

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) سابق وزیر اعظم عمران خان نے پرنس کریم آ غاخان کی86ویں سالگر ہ کے موقع انہیں مبارک باد پیش کی ہے۔اپنی ٹو ئٹ میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے کہا کہ جناب پرنس کریم آغا خان چہارم کو انکی سالگرہ کے موقع پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔پاکستان کی سماجی و اقتصادی ترقی میں انکے گرانقدر تعاون و کردار کو ہم نہایت تحسین و قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔خیال رہے کہ پرنس کریم آغا خان 13 دسمبر 1936 کو سویزرلینڈ کے مشہور شہر جینوا میں پیدا ہوئے 1957 میں آغا خان سوم کے رحلت کے بعد پرنس کریم آغا خان کو امام بنایا گیا۔