عمران نیازی چوری کے باؤجود اوپر سے سینہ زوری بھی کر رہا ہے: عطا تارڈ

لاہور(پی پی آ ئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطا تارڈ نے کہا ہے کہ عمران نیازی چوری کے باؤجود اوپر سے سینہ زوری بھی کر رہا ہے۔ اپنے ٹو ئٹر پیغام میں لیگی رہنما عابد شیر علی نے عمران خان کو مخا طب کرتے ہو ئے کہا کہ”گھڑی بیچی، وہ بھی خانہ کعبہ کے ماڈل والی اور پھر کہتا ہے کہ گھڑی میری تھی، میں جو مرضی کروں،اسے کہتے ہیں چوری اور اوپر سے سینہ زوری“۔عطاتارڈ نے کہا ہے کہ گھڑی تمہاری نہیں تھی، سرکار کی تھی، پاکستان کی تھی اور پاکستان کے لوگوں کی تھی۔

Next Post

اسمبلیوں کی تحلیل کی حتمی تاریخ عمران خان لبرٹی چوک جلسے میں دیں گے:میاں اسلم اقبال

Tue Dec 13 , 2022
لاہور(پی پی آ ئی) صوبائی وزیرپنجاب اور تحریک انصاف کے رہنما میاں اسلم اقبال نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان آئندہ چند روز میں لاہور لبرٹی چوک میں جلسے کے دوران اسمبلیوں کی تحلیل کی حتمی تاریخ دیں گے۔اپنے ایک ویڈیو پیغام میں اسلم اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان نے حتمی مشاورت کے لیے اہم […]