خیبر پختونخوا میں جنگلات کے مالکان کی جرگہ منعقد؛ وزیر اعلیٰ کے مشیر کی شرکت

جنوبی افریقہ میں پاکستانیوں کی ہلاکتیں؛ پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اظہار افسوس

جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی بورڈ آف گورنرز کا اجلاس منعقد؛ کلیدی فیصلے کیے گئے

وزیر داخلہ نے منصورہ میں جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم سے اہم ملاقات کی؛ قومی اہمیت کے مسائل پر تبادلہ خیال

بلوچستان ویمن ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ کے تحت صنفی بنیاد پر تشدد اور کم عمری کی شادی جیسے مسائل پر ‘صوبائی میڈیا فیلوشپ پروگرام’ کا آغاز

اوپن مارکیٹ میں ڈالر سمیت بڑی کرنسیوں کی قدر میں معمولی اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اسمبلیوں کی تحلیل کی حتمی تاریخ عمران خان لبرٹی چوک جلسے میں دیں گے:میاں اسلم اقبال

لاہور(پی پی آ ئی) صوبائی وزیرپنجاب اور تحریک انصاف کے رہنما میاں اسلم اقبال نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان آئندہ چند روز میں لاہور لبرٹی چوک میں جلسے کے دوران اسمبلیوں کی تحلیل کی حتمی تاریخ دیں گے۔اپنے ایک ویڈیو پیغام میں اسلم اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان نے حتمی مشاورت کے لیے اہم اجلاس بھی طلب کرلیا۔ پنجاب اسمبلی اور کے پی اسمبلی کس تاریخ کو توڑی جائے گی، اجلاس میں فیصلہ ہوگا۔اسمبلیاں دسمبر میں ہی ٹوٹیں گی، فیصلہ حتمی ہے۔