خیبر پختونخوا میں جنگلات کے مالکان کی جرگہ منعقد؛ وزیر اعلیٰ کے مشیر کی شرکت

جنوبی افریقہ میں پاکستانیوں کی ہلاکتیں؛ پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اظہار افسوس

جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی بورڈ آف گورنرز کا اجلاس منعقد؛ کلیدی فیصلے کیے گئے

وزیر داخلہ نے منصورہ میں جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم سے اہم ملاقات کی؛ قومی اہمیت کے مسائل پر تبادلہ خیال

بلوچستان ویمن ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ کے تحت صنفی بنیاد پر تشدد اور کم عمری کی شادی جیسے مسائل پر ‘صوبائی میڈیا فیلوشپ پروگرام’ کا آغاز

اوپن مارکیٹ میں ڈالر سمیت بڑی کرنسیوں کی قدر میں معمولی اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی پاکستان پہنچ گئیں

لاہور(پی پی آ ئی)نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی پاکستان پہنچ گئیں،ملالہ یوسف زئی نجی ایئر لائن سے لاہور پہنچیں، فیملی بھی ان کے ہمراہ ہے۔میڈیاذرائع کے مطابق ملالہ یوسف زئی ایک ہفتہ پاکستان میں قیام کریں گی،دورہ کے دوران ماہرین تعلیم اور حکومتی عہدیداروں سے ملاقاتیں کریں گی اورپاکستان میں تعلیمی ڈھانچے میں بہتری کے بارے میں اپنی سفارشات دیں گی۔ملالہ یوسف زئی وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی سے بھی ملاقات کریں گی۔