شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عوامی نیشنل پارٹی وزیر اعظم فلڈ ریلیف کمیٹی کی رکنیت سے مستعفی

اسلام آباد (پی پی آئی)حکومتی اتحادی جماعت عوامی نیشنل پارٹی وزیر اعظم کے فلڈ ریلیف کمیٹی کی رکنیت سے مستعفی ہو گئی جس کے بعد کمیٹی بھی غیر فعال ہو گئی۔پی پی آئی کے مطابق اے این پی کے سینیٹر ارباب عمر فاروق نے وزیر اعظم فلڈ ریلیف کمیٹی کی رکنیت سے استعفیٰ دیدیا، انہوں نے اپنا استعفیٰ وزیر اعظم آفس کو ارسال کیا۔ سینیٹر ارباب عمر فاروق نے کہا کہ کمیٹی سیلاب سے متعلق ریلیف اور نقصانات کے تخمینہ کیلئے قائم کی گئی تھی مگر کئی ماہ گزر گئے، سیلاب سے متعلق اجلاس طلب نہیں کیا جا سکا۔خیال رہے کہ سینیٹر عمر فاروق نے گزشتہ روز ریکوڈک سے متعلق قانون سازی کی بھی مخالفت کی تھی۔