ریکوڈک پر قانون سازی کیخلاف بی این پی اتوار کوبلوچستان بھر میں مظاہرے کر ے گی

کوئٹہ(پی پی آئی) ریکوڈک اور بلوچستان کے وسائل پر اختیارات کی وفاقی حکومت کو تفویض، بلوچستان اسمبلی اور قومی اسمبلی میں عجلت میں بل کی منظوری کیخلاف بلوچستان نیشنل پارٹی اتوار18دسمبر کو بلوچستان بھر میں مظاہرے کرے گی۔پی پی آئی کے مطابق تمام اضلاع کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اپنے اپنے اضلاع میں احتجاج کو یقینی بنائیں۔

Next Post

ماڈل آف دی ایئر‘ کا ایوارڈ جیتنے والے ایمل خان کو برہنہ فوٹوشوٹ کروانے پر سوشل میڈیا پر تنقید کا سامنا

Wed Dec 14 , 2022
کراچی (پی پی آئی)ماضی میں ’ماڈل آف دی ایئر‘ کا ایوارڈ جیتنے والے ایمل خان کو حال ہی میں بولی وڈ اداکار رنویر سنگھ کی طرح برہنہ فوٹوشوٹ کروانے پر سوشل میڈیا پر سخت تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔پی پی آئی کے مطابق ایمل خان سے قبل جولائی […]