مسلم لیگ ن گلگت بلتستان کا اجلاس ، انتخابی کامیابی اور مستقبل کی منصوبہ بندی کا جائزہ لیا

وزیراعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس، پاکستان ریلوے میں اسٹریٹجک اصلاحات کی منظوری

سندھ پولیس اور پراسیکیوشن کے درمیان قبل از ٹرائل ہم آہنگی کے حوالے سے اہم اجلاس ، تفصیلی غور و خوض

وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا نیشنل پولیس اکیڈمی کا دورہ

صوفی بزرگ بابا فرید گنج شکر کے سالانہ عرس کی تیاریاں ، سیکیورٹی پلان تیار

ملکی گولڈ مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں تیزی سے کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ون ڈے سیریز کیلئے نیوزی لینڈ کے 5 کھلاڑیوں کی پاکستان آمد پانچوں کھلاڑی براستہ دبئی امارات ائیر لائن کی پرواز سے کراچی پہنچے

کراچی (پی پی آئی)پاکستان کے خلاف ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کھیلنے کے لیے نیوزی لینڈ ٹیم کے ون ڈے سکواڈ کے 5 کھلاڑی نیوزی لینڈ سے پاکستان پہنچ گئے ہیں۔پی پی آئی کے مطابق نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے 5 کھلاڑی دبئی کے راستے امارات ائیر لائن کی پرواز ای کے 600 سے کراچی پہنچے ہیں، ان کا کراچی ائیر پورٹ پر حکام نے استقبال کیا، کیوی کھلاڑیوں کو خصوصی حفاظتی انتظامات کے تحت ہوٹل پہنچایا گیا۔، شیڈول کے مطابق نیوزی لینڈ اور پاکستان کے مابین ون ڈے سیریز 9 جنوری سے کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں شروع ہو گی۔