حکومت نے مہنگائی کے تمام ریکارڈ توڑدئے ہیں: حماد اظہر

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ ملک میں مسلط شدہ پی ڈی ایم کی حکومت نے مہنگائی کے تمام ریکارڈ توڑدئے ہیں۔اپنی ٹو ئٹ میں حامد اظہر نے لکھا ہے کہ”بیس کلو آٹا اس حکومت میں 1200 روپے سے بڑھ کے 2300 روپے تک چا چکا ہے۔ مہنگائی کے تمام ریکارڈ پی ڈی ایم کی مسلط شدہ حکومت نے تور دئیے ہیں، ان کے این آر و 2 کی قیمت پوری قوم ادا کر رہی ہے۔

Next Post

پاکستان کو آپسی انتشار سے بچانے کی ضرورت ہے: احسن اقبال

Thu Dec 15 , 2022
اسلام آ باد(پی پی آ ئی) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کو آپسی انتشار سے بچانے کی ضرورت ہے۔اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا کہ پاکستان ایسا ملک ہے جسے قدرت نے وسائل سے مالا مال کیا ہے، ہمیں ماضی سے سبق سیکھ کر خود کو درست […]