سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

قبل ازوقت الیکشن کا واحد مقصد ’منی گالا‘ کی لوٹ مار چھپانا ہے: خواجہ سعد رفیق

لاہور(پی پی آ ئی)) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ قبل از وقت الیکشن کا واحد مقصد منی گالا کی لوٹ مار چھپانا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں لیگی رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ یہ محض چند انتہائی قیمتی گھڑیاں کوڑیوں کے بھاؤ لوٹنے کا مقدمہ نہیں، بہروپیے نے توشہ خانے میں جھاڑو ہی پھیر دیا ہے۔ صرف توشہ خانے سے 6 ارب کی ڈکیتی پکڑی گئی، قبل از وقت الیکشن کا واحد مقصد منی گالا کی لوٹ مار چھپانا ہے۔