سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

نااہلی سر پر، منفی اور گالم گلوچ کی سیاست سے کیا ملا: فیصل واوڈا

کراچی(پی پی آ ئی) سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ نااہلی سر پر ہے، منفی اور گالم گلوچ کی سیاست سے کیا ملا۔سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئٹر پر سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا کہ سانپوں کے مشوروں پر منفی اور گالم گلوچ کی سیاست سے کیا ملا، نااہلی سر پہ ہے، اگر پنجاب اسمبلی گرانی ہے تو بار بار تاریخ کیوں دی جا رہی ہے، خیبر پختونخوا اسمبلی کی کیوں نہیں۔فیصل واوڈا نے کہا کہ سیاسی سرپرائز کے لئے تیار رہیں، لگ پتہ جائے گا، یہ سیاست ہے کوئی ایکشن مووی نہیں، ریکارڈ کا حصہ بنا لیں، یہ سٹریٹجی بھی کلین بولڈ ہوگی۔