ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستانی قوم اپنے شہیدوں کی قربانیاں کبھی فراموش نہیں کرے گی: وزیر اعظم

اسلام آ باد/پشاور(پی پی آ ئی) وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف نے سا نحہ اے پی ایس کے 8 سال مکمل ہو نے پراپنے بیان میں کہا کہ سانحہ اے پی ایس ایک ایسا اندوہناک واقعہ جو کبھی بھلایا نہ جا سکے گا۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں وزیر اعظم شہباز شریف نے سانحہ اے پی ایس کے شہداکو خراج تحسین پیش کرتے ہو ئے کہا ہے کہ ہر سال 16 دسمبر کا دن پوری قوم کو اس کرب اوردکھ کی یاد دلاتا ہے جب دہشگردوں نے اے پی ایس پشاور میں ظلم کی داستان رقم کی،برسوں بعد بھی غم ہے کہ بھلایا نہیں جاتا، سانحہ اے پی ایس شہداسے عقیدت اور لواحقین کا غم بانٹنے کا دن ہے،پاکستانی قوم اپنے شہیدوں کی قربانیاں کبھی فراموش نہیں کرے گی“۔