ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عدالتی وقت ختم ہونے پر دانیہ شاہ کا ریمانڈ نہیں لیا جاسکا

کراچی(پی پی آ ئی) ڈاکٹرعامر لیاقت کی غیر اخلاقی وڈیو لیک کے کیس میں ایف آئی اے کے تفتیشی افسر پیشی کے بعد دانیہ شاہ کو واپس لیکرروانہ ہوگئی۔عدالتی عملے نے بتایا کہ جج صاحب عدالتی وقت ختم ہونے کے بعد جاچکے ہیں، ایف آئی اے کے تفتیشی افسرپیشی کے بعد دانیہ شاہ کو واپس لیکر روانہ ہوگئی، دانیہ شاہ کوریمانڈ کے لیے کل پیش کیا جائے گا۔ایف آئی اے حکام کے مطابق عامر لیاقت کی تیسری بیوی دانیہ شاہ کو سائبر کرائم ونگ نے لودھراں سے گرفتار کیا تھا۔عامر لیاقت کی اہلیہ کے خلاف شکایت عامر لیاقت کی صاحبزادی نے درج کروائی تھی، عامر لیاقت کی بیٹی کا کہنا تھا کہ انکے والد کی نازیبا وڈیو دانیہ شاہ نے لیک کی تھی جو انکی موت کی وجہ بنی۔