لاہور میں رانگ پارکنگ ختم کرنے کیلئے گاڑیوں کو کلپ لگا کر وہیں بند کرنا شروع

لاہور(پی پی آئی) لاہور ٹریفک پولیس نے غلط پارک کردہ گاڑیوں کو کلپ لگا کر وہیں بند کرنا شروع کر دیا۔ جرمانے کی ادائیگی کے بعد ہی اَن کلپ کیا جائے گا۔پی پی آئی کے مطابق لاہور ٹریفک پولیس نے رانگ پارک گاڑیوں کو کلپنگ لگا کر کریک ڈاؤن کا آغاز کیا۔ لاہور ٹریفک پولیس کے مطابق ٹریفک جام کی بڑی وجہ غلط پارکنگ ہے، کلپ لگا کر گاڑی بند کرنے کا سلسلہ شروع کر دیا ہے، انہیں جرمانے کی ادائیگی کے بعد ان کلپ کیا جائے گا۔

Next Post

مقبوضہ وادی میں بھارتی فوجیوں کے تشددکی وجہ سے شہروں اور قصبوں میں حالات سنگین

Fri Dec 16 , 2022
سری نگر (پی پی آئی)مقبوضہ جموں و کشمیر بھارتی فوجیوں کی طرف سے جاری تلاشی اور محاصرے کی کارروائیوں کے باعث کشمیریوں کی مشکلات میں کئی گنا اضافہ ہو گیا ہے۔تلاشی اور محاصرے کی نام نہا د کارروائیوں کے دوران بھارتی فوجی گھر وں میں داخل ہو کر کشمیری نوجوانوں کو گرفتار یا قتل، خواتین، بچوں اور بزرگوں کو تشدد […]