کراچی لیاری میں رہائشی عمارت کا چھجہ گیا ، جانی نقصان نہیں ہوا

یورو، پاؤنڈ، ین کی شرح تبادلہ میں معمولی اضافہ جب کہ امریکی ڈالر مستحکم

ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 536 روپے کا ہوگیا

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی چاند کا عالمی دن منایا گیا

پیپلز پارٹی لاہور کا ہفتہ کو مینارِ پاکستان پر پاور شو ہوگا ،تیاریاں زوروں پر

اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے بعد مثبت اختتام، انڈیکس 124 پوائنٹس اضافے سے بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مقبوضہ وادی میں بھارتی فوجیوں کے تشددکی وجہ سے شہروں اور قصبوں میں حالات سنگین

سری نگر (پی پی آئی)مقبوضہ جموں و کشمیر بھارتی فوجیوں کی طرف سے جاری تلاشی اور محاصرے کی کارروائیوں کے باعث کشمیریوں کی مشکلات میں کئی گنا اضافہ ہو گیا ہے۔تلاشی اور محاصرے کی نام نہا د کارروائیوں کے دوران بھارتی فوجی گھر وں میں داخل ہو کر کشمیری نوجوانوں کو گرفتار یا قتل، خواتین، بچوں اور بزرگوں کو تشدد کا نشانہ بنا اور املاک تباہ کر رہے ہیں۔ بھارتی حکومت کی طرف سے مقبوضہ جموں وکشمیرمیں جاری تلاشی اور محاصرے کی کارروائیوں کی وجہ سے شہروں اور قصبوں میں حالات سنگین ہو گئے ہیں۔