کراچی لیاری میں رہائشی عمارت کا چھجہ گیا ، جانی نقصان نہیں ہوا

یورو، پاؤنڈ، ین کی شرح تبادلہ میں معمولی اضافہ جب کہ امریکی ڈالر مستحکم

ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 536 روپے کا ہوگیا

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی چاند کا عالمی دن منایا گیا

پیپلز پارٹی لاہور کا ہفتہ کو مینارِ پاکستان پر پاور شو ہوگا ،تیاریاں زوروں پر

اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے بعد مثبت اختتام، انڈیکس 124 پوائنٹس اضافے سے بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستان کرکٹ بورڈ کے پرانے آئین کو بحال کرنے کا فیصلہ

کراچی (پی پی آئی)ڈپارٹمنٹل کرکٹ کی بحالی کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ کے 2014 کے آئین کو بحال کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا گیاہے۔ وزارت بین الصوبائی رابطہ کو کرکٹ بورڈ کا پرانا آئین بحال کرنے کا ٹاسک مل گیاہے،پی پی آئی کے مطابق عمران خان کے دور حکومت میں ڈیپارٹمنٹل فرسٹ کلاس کرکٹ ختم کر دی گئی تھی، عمران خان کے دور حکومت میں کرکٹ بورڈ کا نیا آئین منظور کیا گیا تھا تاہم اب نئے آئین میں ترمیم کرنے کی بجائے 2014 کا آئین ہی بحال کرنے کا فیصلہ کیا گیاہے۔ کرنے کی بجائے 2014 کا آئین ہی بحال کرنے کا فیصلہ کیا گیاہے۔