کراچی ڈیفنس سوسائٹی میں نوجوان خاتون نے مبینہ طور پر گولی مار کر خودکشی کر لی

کوٹ غلام محمد میں 5 بچوں کی ماں کرنا کولہی نے رسہ گلے میں ڈالکر خود کشی کر لی

خطرناک مسلح مجرم ٹھٹھہ پولیس سے مقابلے میں گرفتار ،ساتھی فرار ،سیاحوں سے چھینے گئے قیمتی موبائل فون برآمد

اوکاڑہ میں المناک حادثہ ، ٹریکٹر ٹرالی نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی، 14 سالہ بچہ جاں بحق

وفاقی وزیر صحت کی وزیراعظم سے اہم ملاقات ، صحت کے شعبے میں اصلاحات پر بات چیت

ایس ای سی پی نے ”سرٹیفکیٹ آف اسٹیچوٹری کمپلائنس” فریم ورک متعارف کرا دیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز آج سے بنگلہ دیش میں  شروع ہوگی

کراچی(پی پی آئی) سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز 24 جنوری سے 2 فروری تک بنگلہ دیش میں کھیلی جائے گی۔ پی پی آئی کے مطابق دورہ بنگلہ دیش کیلئے 15  رکنی انڈر 19 ویمنز ٹیم کا اعلانکیا جا چکا ہے۔ دروہ بنگلہ دیش کے لئے قومی انڈر 19 ویمنز ٹیم کی کپتان ماہ نور آفتاب جبکہ لائبہ ناصر نائب کپتان ہوں گی، کھلاڑیوں میں انوشہ ناصر، اریشہ انصاری، ایمان فاطمہ، حلیمہ دعا ظفر، کومل خان وکٹ کیپر، ماہم انیس، میمونہ خالد، مبین احمد، راویل فرحان، ردا اسلم، سمعیہ افسر، زیب النسا اور ذوفیشاں ایاز شامل ہیں۔