ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

چین سے تعلقات منقطع، درآمد ات پر پابندی لگائی جائے: منیش سہانی مقبوضہ جموں و کشمیر میں چین کے خلاف شیو سینا بالا صاحب ٹھاکرے کا احتجاج

جموں (پی پی آئی)مقبوضہ جموں و کشمیر میں شیو سینا بالا صاحب ٹھاکریکے کارکنان نے جموں سمیت کئی شہروں میں چین کیخلاف احتجاج کیا اور چینی ساختہ تمام اشیا کی درآمد ات پر پابندی کا مطالبہ کیا۔ شیو سینا کے کارکنوں نے چین کے فوجیوں کی ہندوستانی علاقے میں داخل ہونے کی کوشش کے خلاف نعرے بازی کی اور مودی حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ مختلف سرکاری پروجیکٹوں میں چینی سامان کو استعمال کرنے پر پابندی لگائے۔ اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے شیو سینا جموں و کشمیر کے سربراہ منیش سہانی نے کہا کہ چین سے تمام تعلقات منقطع کئے جائیں۔