جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مقبوضہ کشمیر،’ایس آئی اے‘نے جماعت اسلامی کی مزید جائیدادیں ضبط کر لیں

سری نگر(پی پی آ ئی) بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نئی دہلی کے زیر کنٹرول”سٹیٹ انویسٹی گیشن ایجنسی“ (ایس آئی اے) نے وادی کشمیر میں جماعت اسلامی کی مزید کئی جائیدادیں ضبط کر لی ہیں۔کشمیر میڈیا کے مطابق جماعت اسلامی کی مزیدجائیدادوں کو وادی کشمیر کے گاندربل، کپواڑہ، بانڈی پورہ اور بارہمولہ اضلاع میں ضبط کیا گیا۔’ایس آئی اے“ نے پورے مقبوضہ علاقے جماعت اسلامی کی 188 جائیدادوں کی نشاندہی کی ہے جنہیں ضبط کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ اس کارروائی کا مقصد تنظیم کو کشمیر یوں کی جاری تحریک آزادی میں اس کے کردار کی سزا دینا ہے۔