کراچی(پی پی آ ئی)کراچی والوں کیلئے اچھی خبر،کے الیکٹرک نے بجلی 7 روپے 4 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی در خواست دائر کردی۔ میڈیا ذرا ئع کے مطابق درخواست نومبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دی گئی،نیپرا میں کے الیکٹرک کی درخواست کی سماعت 27 دسمبر کو ہو گی۔
Next Post
اسمبلیاں توڑنے کا اعلان عمران خان کی آمرانہ سوچ کا نتیجہ ہے: اعظم نذیر تارڑ
Sat Dec 17 , 2022
اسلام آباد(پی پی آ ئی) وفاقی وزیر قانون اور سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ اسمبلیاں توڑنے کا اعلان عمران خان کی آمرانہ اور فسطائی ذہنیت کا نتیجہ ہے، معیشت کی بہتری کے لئے اسمبلیوں کا تسلسل ناگزیر ہے۔اپنے ایک بیان میں وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے […]
