جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

الیکشن میں ہررکاوٹ حکومت کے گلے پڑے گی: شیخ رشید

را ولپنڈی(پی پی آ ئی) عوامی مسلم لیگ کے سر براہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ عمران خان نے سا رے سیاست دانوں کوچت کردیاجواپنے آپ کوگروسمجھتے تھے جوعمران خان کودیوارکیساتھ لگاناچاہتے تھے و ہی دیواراْن پرگرگئی ہے الیکشن میں ہررکاوٹ حکومت کے گلے پڑے گی۔ اپنے ٹو ئٹر پیغام میں سابق وزیر دا خلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ 560سے زائدسیٹوں پرانتخابات ملک کی سیاست کی درودیوارہلادیں گے جوکہتے تھے وہ اسمبلیاں نہیں توڑیگااْن کومنہ کی کھانی پڑی اکیلے۔حکومت عوام کی حالت پے رحم کرے رکاواٹیں مت کھڑی کرے اورنوازشریف کوبلا ئے نوازشریف نیوائیرلندن میں منائیں بیماری کابہانہ ختم کریں پاکستان آئیں۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کے پاس کے پی کے میں دوتہائی اکثریت ہے پنجاب میں سپریم کورٹ کافیصلہ موجودہے اس لیے تحریک عدم اعتماد نہیں آسکتی نہ ہی گورنرراج لگ سکتاہے قوم الیکشن کی تیاری کرے۔