جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پرویز الٰہی جنرل (ر) باجوہ کی حمایت میں کھل کر سامنے آ گئے اب جنرل باجوہ کیخلاف بات کی گئی تو سب سے پہلے میں بولوں گا

لاہور(پی پی آ ئی)وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی جنرل (ر)قمر جاوید جاوید کی حمایت میں کھل کر سامنے آگئے۔ جنرل باجوہ ہمارے محسن ہیں، محسنوں کیخلاف بات نہیں کرنی چاہئے،جنرل باجوہ کے بہت احسانات ہیں، احسان فراموشی نہ کی جائے۔وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ اب اگر جنرل (ر) باجوہ کے خلاف کوئی بات کی گئی تو سب سے پہلے میں بولوں گا، میری پارٹی بولے گی، وزیراعلیٰ پنجاب نے دوٹوک الفاظ میں کہاہے کہ جنرل باجوہ کیخلاف اب بات کی گئی تو سب سے پہلے میں بولوں گا، میری ساری پارٹی بولے گی۔انہوں نے کہاکہ جنرل فیض نے بہت زیادہ کیں، ہمارے خلاف تھے جنرل باجوہ کو بتایا توفیض حمید نے کہاکہ عمران خان کا حکم ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب نے کہاکہ عمران خان تو مونس کو ساتھ نہیں بٹھاتے تھے، اس کے باوجود ہم نے عمران خان کا بھرپور ساتھ دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے کہاکہ عمران خان نے کہاکہ اسمبلی توڑ دو تو ہم نے فورااً حامی بھر لی، پی ٹی آئی کے مخالف نہیں لیکن محسنوں کو فراموش نہیں کر سکتے۔