پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پنجاب بھر میں بڑے پیمانے پر کومبنگ آپریشن، متعد د ہشت گرد گرفتار،بارودی مواد، اسلحہ اور ممنوعہ لٹریچربھی برآمد

لاہور(پی پی آئی) پنجاب کے مختلف اضلاع میں محکمہ انسداد دہشت گردی نے کومبنگ آپریشن کرتے ہوئے دو درجن کے لگ بھگ دہشت گرد گرفتار کرلیے۔پی پی آئی کے مطابق محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) پنجاب نے مختلف اضلاع میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیے، کارروائی کے دوران کالعدم تنظیموں کے دہشت گرد گرفتار کرلئے گئے۔ دہشت گردوں کے قبضہ سے بارودی مواد، اسلحہ اور ممنوعہ لٹریچربھی برآمد ہوا۔