ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پل پل بدلتی سیاسی صورتحا ل میں وزیراعظم کی چوہدری شجاعت سے اہم ملاقات

لاہور (پی پی آئی)عمران خان کی جانب سے اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تاریخ دینے کے بعد پل پل بدلتی سیاسی صورتحال میں وزیراعظم شہباز شریف اور چوہدری شجاعت میں اہم ملاقات ہوئی ہے۔پی پی آئی کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اچانک لاہور میں چوہدری شجاعت حسین کی رہائشگاہ پہنچ گئے جہاں دونوں رہنماؤں نے ملاقات کی ہے اور موجودہ ملکی سیاسی صورتحال بالخصوص پنجاب اسمبلی کے حوالے سے کئی اہم معاملات پر گفتگو کی گئی ہے۔