ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پرویزالٰہی ہمارے ساتھ، جمعہ کو دما دم مست قلندر ہوگا، عمران خان مونس الٰہی نے بھی ساتھ دینے کی یقین دہانی کرائی ہے:سابق وزیر اعظم

لاہور(پی پی آئی) پی ٹی آئی کے چئیر مین عمران خان نے کہا کہ پرویز الہیٰ ہمارے ساتھ کھڑے ہیں۔پی پی آئی کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے گفتگو میں کہا کہ ہم جب کہیں گے پرویز الٰہی اسمبلی تحلیل کرنیکی سمری بھجوا دیں گے۔سابق وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ جمعہ کو دما دم مست قلندر ہوگا، پرویز الٰہی ہمارے ساتھ کھڑے ہیں، جبکہ مونس الٰہی نے بھی ساتھ دینے کی یقین دہانی کرائی ہے۔