ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اسلام آباد سے کراچی آنے والی پرواز میں 19 سالہ نوجوان دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

کرا چی(پی پی آ ئی)اسلام آباد سے کراچی آنے والی پرواز میں 19 سالہ نوجوان کودل کادورہ پڑنے سے انتقال کر گیا۔ ذرا ئع کے مطابق اسلام آباد سے کراچی آنے والی نجی کمپنی کی پرواز کے دوران 19 سالہ نوجوان انتقال کرگیا۔19 سالہ حنین فاروق نجی فضائی کمپنی کی پرواز کے ذریعے اسلام آباد سے کراچی آرہا تھا۔دوران پرواز ہی نوجوان کو دل میں تکلیف محسوس ہوئی۔حنین فاروق کی حالت دیکھتے ہوئے پائلٹ نے کراچی ایئرپورٹ میں متعلقہ حکام کو صورت حال سے آگاہ کیا۔ایئر پورٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکٹرز کے مطابق حنین کو جہاز سے باہر لایا گیا تو وہ انتقال کرچکا تھا۔وفاقی وزارت صحت کے ڈاکٹرز نے حنین فاروق کاڈیتھ سرٹیفیکیٹ جاری کردیا ہے۔