ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

خیبرپختونخوا میں انسداد دہشت گردی کا نظام مفلوج پڑا ہے: عا بد شیر علی

لاہور(پی پی آ ئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما عا بد شیر علی نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں انسداد دہشت گردی کا نظام مفلوج پڑا ہے۔ اپنے ٹو ئٹر پیغام میں لیگی رہنما عا بد شیر علی نے کہا کہ ”دس برس میں تحریک انصاف نے خیبرپختونخوا کا بھی بیڑہ غرق ہی کیا ہے، اہم ترین اداروں کو بھی عضو معطل اور اپنی طرح ناکارہ بنا دیا،صوبے میں انسداد دہشت گردی کا نظام مفلوج پڑا ہے، نہ عوام کے جان و مال کو تحفظ حاصل ہے اور نہ حساس تنصیبات محفوظ“۔