پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

میدان لگ چکا، پی ٹی آئی اعتماد کا ووٹ لیں یا حکومت چھوڑدیں: سعد رفیق

اسلام آ باد(پی پی آ ئی)) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ میدان لگ چکا، تحریک انصاف اعتماد کا ووٹ لیں یا پنجاب حکومت چھوڑدیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں لیگی رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ میدان لگ چکا، لگانے والے عمران نیازی خود ہیں، آپ نے اسمبلی توڑنے کا اعلان کیا ہم نے بچانے کا، اب بہانے گھڑ کر بھاگو نہیں مقابلہ کرو۔انہوں نے کہا کہ اعتماد کا ووٹ لو یا پنجاب حکومت چھوڑو، اسمبلی توڑنے کا شوق کے پی کے میں پورا کرلو، مگرآپ سے نہیں ہوگا۔