پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

وزیر اعلیٰ پنجاب کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا معاملہ مسلم لیگ(ق)اور پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کا الگ الگ اجلاس طلب

لاہور (پی پی آ ئی) وزیر اعلیٰ پنجاب کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر پاکستان مسلم لیگ (ق) اور پاکستان تحریک انصاف نے پارلیمانی پارٹیز کے الگ الگ اجلاس طلب کر لیے ہیں۔ذرا ئع کے مطابق ق لیگ کے پارلیمانی پارٹی اجلاس کی صدارت چودھری پرویز الٰہی کریں گے، 10ارکان اسمبلی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں شرکت کریں گے، ق لیگ کے ارکان پنجاب اسمبلی پرویز الٰہی پر اعتماد کا اظہار کریں گے، تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس بھی آج طلب کیا گیا ہے۔