پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

طالبان یونیورسٹی کے دروازے بندکرکے خواتین کو علم حاصل کرنے سے نہیں روک سکتے: ملالہ یوسف زئی

سوات (پی پی آئی) نوبیل امن انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے کہا ہے کہ طالبان یونیورسٹی کے دروازے بند کرکے خواتین کو علم حاصل کرنے سے نہیں روک سکتے۔طالبان کی جانب سے خواتین کی تعلیم پر پابندی کیخلاف ملالہ یوسف زئی نے رد عمل دے تے ہو ئے کہا کہ چاہے افغانستان کے تمام کلاس روم اور یونیورسٹیاں ہی کیوں نہ بند کر دیں لیکن وہ خواتین کے ذہنوں کو کبھی بند نہیں کر سکتے۔ملالہ یوسف زئی کے مطابق طالبان لڑکیوں کو علم حاصل کرنے سے نہیں روک سکتے، وہ سیکھنے کی جستجو کو کبھی نہیں مارسکتے۔خیال رہیکہ گزشتہ روز افغان وزارت اعلیٰ تعلیم سے جاری لیٹر میں تمام نجی اور سرکاری جامعات کو تاحکم ثانی خواتین کی تعلیم معطل کرنیکا حکم دیا گیا تھا۔