ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ویڈیو وائرل کیس، عامر لیاقت کی سابقہ اہلیہ دانیا شاہ کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

کراچی(پی پی آ ئی)کراچی کی مقامی عدالت نے عامرلیاقت ویڈیو وائرل کیس میں دانیا شاہ کی درخواست ضمانت پرفیصلہ محفوظ کرلیا ہے جو آج سنایا جائے گا۔کراچی کی سیشن عدالت نے مرحوم عامر لیاقت کی ویڈیو وائرل کرنے کے کیس میں عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ دانیا شاہ کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔