لاہور (پی پی آئی) پنجاب بھر کے اسکولز میں جمعہ سے موسم سرما کی چھٹیاں شروع ہو جائیں گی۔پی پی آئی کے مطابق حکومت نے ا سموگ کے باعث جمعہ اور ہفتے کے روزا سکولزمیں چھٹیاں دے رکھی ہیں جبکہ 24دسمبر بروز ہفتہ سے موسم سرما کی چھٹیاں شروع ہیں موسم سرما کی چھٹیاں شروع محکمہ ا سکولز پنجاب کے موسم سرما کی چھٹیوں کے نوٹیفیکیشن کے مطابق 2 جنوری 2023 کو صوبہ بھر کے سکولوں میں دوبارہ تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز ہو گا۔
Next Post
دنیا میں چکن تکہ مصالحہ متعارف کرانیوالے پاکستانی شیف علی احمد اسلم انتقال کر گئے
Thu Dec 22 , 2022
ایڈنبرگ / گلاسگو (پی پی آئی) دنیا میں چکن تکہ مصالحہ متعارف کرانے والے سکاٹش شیف علی احمد اسلم انتقال کرگئے۔پی پی آئی کے مطابق شیف علی احمد اسلم کی موت کا اعلان اسکاٹ لینڈ کے شہر گلاسگو میں واقع ان کے شیش محل ریسٹورنٹ نے کیا، ان کی عمر 77 برس تھی، ان کا انتقال ا سکاٹ لینڈ میں […]